: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ میں ٹرمپ ٹاور کے فلور پلین اور دوسری حساس اطلاعات والا امریکی خفیہ سروس کا ایک لیپ ٹاپ چوری ہو گیا ہے۔اے بی سی نیوز کے مطابق اس لیپ
ٹاپ میں صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ امیدوار ہیلری کلنٹن کے ذاتی ای میل سے متعلق تفصیلات ہیں۔امریکی خفیہ سروس نے کہا کہ لیپ ٹاپ جمعرات کو چرایا گیا ہے۔